افسردہ دل کی بہلانے کو دل کی افسردگی مٹانے کو اک نئی راہ چل کے دیکھتے ہیں دل کے برعکس چل کے دیکھتے ہیں اپنے دل کو بدل کے دیکھتے ہیں اک ذرا دل لگی کر کے دیکھتے ہیں دل کی افسردگی مٹانے کو افسردہ دل کی بہلانے کو