اقبال تیرے دیس کی حالت کیا ہے
Poet: RANA FAISAL MEHMOOD By: rana faisal mehmood, Nankanasahibاقبال تیرے دیس کی حالت کیا ہے
انصاف یہاں کیا ہے عدالت کیا ہے
ہر شخص یہاں مغربی دنیا کا پجاری
گر دین سے دوری ہو تو جہالت کیا ہے
More Love / Romantic Poetry






