تو ہی میرے حسیں خواب کی تعبیر ہے تو ہی میری تقدیر ہے تدبیر ہے سوا تیرے نہیں مجھے کسی کی چاہت اب تو دل میں بس تیری ہی تصویر ہے