کبھی رات تو بھی دن ہیں الجھے الجھے ہم تیرے بن رہتے ہیں الجھے الجھے میری خواہشوں کے سارے جگنو کسی جال میں ہیں الجھے الجھے