اندھیاروں سے آیا تھا روشنی کی طرف یہ روشنی بھی اب جینے نہیں دیتی الفت کے جام دے دے کر یہ دنیا دکھائے جاتی ہے پینے نہیں دیتی