الفت کے رنگ

Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindi

الفت کے تھوڑے سے سبق سیکھنے ہیں
بے وفائی کے ان سے ڈھنگ سیکھنے ہیں

ہنس کے گزر جانا ان کی عادت ہے
بدلتا ہے موسم کیسے رنگ سیکھنے ہیں

آتا نہیں یقین ان کے روٹھنے کا ہمیں
اس بات کے ان سے سبب سیکھنے ہیں

کتنی جلدی وہ بھول جایا کرتے ہیں
ایسی باتوں کے ان سے ہنر سیکھنے ہیں

Rate it:
Views: 444
15 Apr, 2011