امید کی موج

Poet: Rida soomro By: Rida, Mirpurkhas

نہ جیا کر وہ زندگی
جو درد دے دکھ دے
کچھ تو نیا کر
زندگی کو نیا موڑ دے
نہ ڈوب فکر کے سمندر میں
تیر جا امید کی موجوں میں
نہ بہا تلخیوں میں زندگی
لڑ جا مشکلوں کو شکست دے
 

Rate it:
Views: 558
28 Apr, 2020