آنکھ لگنے میں کیا ہوئی تاخیر ہوگئ آنکھ خواب سے محروم انتظار اب میرا مقدر ہے نیند ہم سے جو روٹھ بیٹھی ہے مری ہر سانس اس کی نزر کروں میرے آنسو کی عمر لمبی ہے میں ہوئی زندگی سے شرمندہ