گو کٹھن ہے سفر یہ تجھ بن بیت ہی جائے گا یہ تجھ بن درد دل ہےشدید پھر کیوں کچھ تو چارا گری ہو تجھ بن یہ ہی انجام عاشقی ہے موت یہ زندگی ہے تجھ بن