اپنی جھیل سی آنکھوں سے میری طرف بھی دیکھا کرو کیوں رہتی ہو مجھ سے دور مجھے کچھ تو کہا کرو پیار نہیں تو تم غصہ ہی کیا کرو اپنے لمس کو یوں تو نا میرے لیے سیا کرو جان کر میری محبت کو یوں انجان تو نا رہا کرو