انجان

Poet: Wafa Jan By: A.Khalique, Hyderabad

دن بھر وہ مجھے یاد کرتا ہے
ساری ساری رات مجھ سے بات کرتا ہے

نہ جانے اسے مجھ سے کیا بات کہنا ہے وفا
سب کچھ کہہ کر بھی اکثر انجان رہتا ہے

Rate it:
Views: 600
27 Oct, 2009