Add Poetry

انسان محبت ميں ہي مجبور ھوتا ہے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudia Arabia

الفت کا بھی اک دستور ھوتا ہے
انسان محبت ميں ہی مجبور ھوتا ہے

سلگتے ھيں لوگ تنہائيوں مں پل پل
پھر بھی پيار کرنے کا ہر اک کو شوق ھوتا ہے

محبوب کی ہر ادا سے پيار ھوتا ہے ملنا کتنا بھی دشوار کيوں نہ ہوں
پھر بھی ايک ھونے کا سب کو يقين ھوتا ہے

ہر ظلم يہ دل سہہ جاتا ہے جب کوئی عشق ميں گرفتار ھوتا ہے
بھول جاتا ہے انسان خود کو جب کسی سے پيار ھوتا ہے

Rate it:
Views: 626
28 Feb, 2011
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets