Add Poetry

انشاء ، فیض ، ایلیا

Poet: Imran uz Zaman By: Imran uz Zaman, Karachi

تم کوئ اور کام کیوں نہیں کرتی
بس مجھے یاد آتی رہتی ہو

میں بجھادوں گا لو زندگی کی
تم میرا دل جلاتی رہتی ہو

تم بگاڑ دو گی عادت میری
کیوں اسقدر چاہتی رہتی ہو

انشاء ، فیض ، ایلیا
یہ سب کیا سناتی رہتی ہو

مجھ میں بول رہا ہے سخن تیرا
مجھ سے شاعری کراتی رہتی ہو
 

Rate it:
Views: 430
08 Jul, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets