انقلاب

Poet: Muhammad Saleem Tabassum By: Muhammad Saleem Tabassum, M.B.Din

اے بے رحم انصاف کر اپنے نقاب پر
آنکھوں کو قید سے اب تو رہا کرو

نگاہوں کے تصادم میں یہ کیسا انقلاب آیا
جونہی آنکھوں نے ہمت کی تو چہرے پر نقاب آیا

Rate it:
Views: 661
09 Apr, 2009