انگلی پکڑنے والےکو بازو تھما دیتےہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI , BIRMINGHAMہم جس بزم میں جاہیں رنگ جما دیتےہیں
 انگلی پکڑنےوالے کو ہم بازو تھما دیتےہیں
 
 اپنی باتوں سے لوگوں کو دیوانہ بنا دیتےہیں
 سبھی غم کے ماروں کو ہنسا دیتے ہیں
 
 ہماری باتیں اتنی پیار بھری ہوتی ہیں
 جو دشمن ہیں انہیں دوست بنا دیتےہیں
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 