انگوٹھی میں چھپا لیتی
Poet: Hafeez Javed By: Shazia Hafeez, Attockنگینہ بنا کے تجھے انگوٹھی میں چھپا لیتی
دنیا سے بے خبر کر کے تجھے دل میں بٹھا لیتی
تند ہوا اڑا کے نہ لے جائے تجھے مجھ سے دور
ان شوخ ہواؤں سے بھی میں، تجھے پردہ کرا لیتی
میری چاہت کم نہ ہوگی تیرے دور رہنے سے
ہو سکتا مجھ سے تو تجھ کو تجھ ہی سے چرا لیتی
حفصہ کو تجھی سے پیار ہے اور فقط یہ تمنا ہے
کہ تجھے پلکوں میں بٹھا کے آنکھوں میں سجا لیتی
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad