انہیں اپنےحسن کا غروررہتا ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMانہیں اپنےحسن کاغروررہتا ہے
ہمیں اپنی چاہت کاسروررہتاہے
کل ان کی گلی میں جوادل کھوگیا
ان کہ محلےمیں کوئی چوررہتاہے
کہا تمہارےمحلےمیں دل لٹ گیا ہے
بولے یہاں کوئی ڈاکو ضروررہتاہے
یوں لگتاہےکہ تم رات بھرنہیں سوئے
بتاہیےآنکھوں میں کون حضوررہتا ہے
یہ سب زخم آپ کہ عطاکیےتحفےہیں
جن سےشام و سحراصغرچوررہتا ہے
More Love / Romantic Poetry






