انہیں طلب کیا تھی چھپ کر ہمارے دل میں آنےکی جب ہم انہیں دے چکےتھے چابیاں اس خزانےکی ان کا پیار پانا میرے لیے خدا کی بہت بڑی نعمت ہے اس کےبعد مجھے حاجت نہیں کسی اور در پہ جانےکی