انہیں فرصت نہیں بات کرنے کی ہمیں حسرت ہے ان پر مرنے کی ہمیں دیکھ کر وہ منہ پھر لیتے ہیں ہمیں تمنا ہے وفا کرنے کی ہو گی ضرور ان سے ملاقات ایکدن ہمیں عادت ہے انتظار کرنے کی ان کا تصور اب ہماری زندگی ہے نہیں تمنا کچھ اور یاد کرنے کی