Add Poetry

ان آنکھوں کو جب ایک نظر دیکھوں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

ان آنکھوں کو جب ایک نظر دیکھوں
ان میں چاہت کا ایک سمندردیکھوں

اپنے دل و نظر میں بسا کر اسے
جی چاہے یوں ہی عمربھردیکھوں

اسےآنکھوں سےدورجانےنہ دوں
اپنےپاس بٹھاکرجی بھرکردیکھوں

ایک مدت سےمیرےدل کی تمناہے
اس کہ ساتھ بساکرپیارکانگردیکھوں

اسےاصغرکادیکھناگواراہی نہیں ہے
پھر وہی بتادے کےمیں کدھردیکھوں

Rate it:
Views: 447
30 Apr, 2014
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets