ان سےبےرخی کا حساب لینا ہے
اپنی ہر بات کاہمیں جواب لینا ہے
میری نیکیوں کومیرےگناہ کھاگئے
صدقہ جاریہ کےسہارےثواب لیناہے
جوروشنی بن کرمیری رہنمائی کرے
مجھے آنکھوں میں ایسا خواب لیناہے
اپنے مولا سےہر روز یہی کہتا ہوں
مجھےآپ سےمحبوب نایاب لیناہے