ان کا نامہ لے کر آیا ہے نامہ بر
اگلے ماہ وہ آئیں گےمیرےگھر
خوشی کہ مارے دل جھوم رہاہے
محبت بھراخط ان کا پڑھ کر
ان کہ دید کی میری پیاسی آنکھیں
اس روز انہیں دیکھیں گی جی بھرکر
میرامن وصل کےگیت گارہا ہے
میرےقدم ٹکتےنہیں زمیں پر
ابھی ان کہ آنےمیں کچھ دن باقی ہیں
اےمیرےدل بےقرارتھوڑا تو صبر کر