چاہتا یہی میں ہوں کہ تم سے اپنا سب کہوں لیکن کبھی ان کہی کو جانو تم کیا یہی ضروری ہے؟ کہ میں ہی سب کہوں حالِ دل نہ جانو تم