ان کہ دل میں رہتے ہوئے ڈر لگتا ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

ان کہ دل میں رہتے ہوئے ڈر لگتا ہے
مجھےہرطرح سے وہ میراگھرلگتاہے

جب بھی کوئی پیار سےبات کرتاہے
مجھے اس میں کوئی چکرلگتا ہے

Rate it:
Views: 400
09 Feb, 2014