ان کہ پیار میں پہلےسی حدت نہیں رہی
یا میری چاہت میں اب شدت نہیں رہی
پہلے تو حال دل پوچھ لیا کرتے تھےوہ
لگتا ہےاب انہیں بھی فرصت نہیں رہی
ہم ان سے کیسےان کا حال پوچھیں
اب ہماری ان سےخط وکتابت نہیں رہی
کانچ کی طرح ٹوٹی ہیں ساری امیدیں
میری آنکھوں میں کوئی حسرت نہیں رہی