ان کی نظرمیں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

ان کی نظرمیں خطاوار ہیں ہم
وہ نہیں جانتےکہ وفادارہیں ہم

جانےوہ کب ہم سےملنےآہیں
کئی سالوں سےمحوانتظارہیں ہم

ان کی نظرمیں پیارکی کوئی قیمت نہیں
جن کی محبت کہ طلب گار ہیں ہم

انہیں توکب کا کنارہ بھی مل گیا
صدیوں سے بیچ منجدھارہیں ھم

جس کا کوئی ساحل نہ کناراھے
ایسی کشتی میں سوارہیں ہم

Rate it:
Views: 459
12 Jul, 2015