ان کےآنے کا کوئی امکاں نہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجب سےوہ نگاہیں بدل گئےہیں
 تب سےہم بھی سنبھل گئےہیں
 
 اس دل میں جتنی حسرتیں تھیں
 سب کوپاؤں تلےمسل گئےہیں
 
 ان کےآنےکاکوئی امکان نہیں
 اتنے جلد وہ کتنےبدل گئےہیں
 
 دل میں جوپیارکاشجرلگایاتھا
 دیکھ کر نہ اس کاپھل گئےہیں
 
 اب ان سےاور کیاامید لگاہیں
 ہر حسرت کو وہ کچل گئےہیں
More Love / Romantic Poetry






