ان کےدل میں جگہ بنانے میں بڑی دیر لگی
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamان کہ دل میں جگہ بنانے میں بڑی دیر لگی
وہاں پہ اپنا قبضہ جمانے میں بڑی دیر لگی
انہیں پیار تو کئی سالوں سے کرتا تھا
مگر حال دل سنانے میں بڑی دیر لگی
ان سے عشق تو پلک جھپکتےہو گیا
اسے انتہا تک پہنچانےمیں بڑی دیرلگی
ہر روز تحفوں کی بہتات کرتا رہالیکن
انہیں اپنا مقصد بتانےمیں بڑی دیرلگی
دیوالی کہ دن جب دیوالیہ ہونےکوآیا
پھرپیچھا چھڑانےمیں بڑی دیر لگی
More Love / Romantic Poetry






