ان کے حسن

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

ان کہ حسن پرمیرےپیار کاجمال آہی گیا
آخرہمیں بھی دل جیتنےکاکمال آہی گیا

آج بڑےدنوں بعد انہیں اصغرکاخیال آ گیا
خوشی سےمیرےچہرےپہ جلال آہی گیا

مدھوشی میں جب میرادل جھومنےلگا
مجھےایسا لگا کےلمحہءوصال آہی گیا

اشکوں کی کچھ ایسی رم جھم ہوئی
ان کا خیال آتےدل میں ابال آہی گیا

دنیاوالوں کی باتوں کاان پہ ہوایہ اثر
ان کےدل کہ آہینےمیں بال آہی گیا

Rate it:
Views: 419
09 May, 2015