ان کے دل سے کچھ ایسےہم نکلے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMان کےدل سےکچھ ایسےہم نکلے
جیسے خلدبریں سے بابا آدم نکلے
جو ایک مکھی تک نہ مار سکے
وہی اصغرسے لینےانتقام نکلے
More Love / Romantic Poetry
ان کےدل سےکچھ ایسےہم نکلے
جیسے خلدبریں سے بابا آدم نکلے
جو ایک مکھی تک نہ مار سکے
وہی اصغرسے لینےانتقام نکلے