ان کے پیار میں پہلے سی حدت نہیں رہی یا میری چاہت میں اب شدت نہیں رہی کانچ کی طرح ٹوتی ہیں میری ساری امیدیں اب آنکھوں ًٰمیں کوئی حسرت نہیں رہی