ان کےگھر ہم اس بہانے آئے اپنےنیناں ان سےملانے آئے سپنوں میں وہ ہمیں ستاتےہیں آج ہم بھی ان کو ستانے آئے سونی ہےان کہ دل کی محفل رات گئے اسےسجانےآئے کل رات وعدہ کیاتھاملنےکا آج شب اسے نبھانےآئے