اُمید کی ناؤ بھی تم تھی

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

عشق کی نگاہ تیری تھی ہم تو ڈوب گئے ! پگلی
اُمید کی ناؤ بھی تم تھی ! وہاں بھی ہم ظالم ٹھہرے

Rate it:
Views: 117
20 May, 2025