اِک ترے عشق کی ابتدا یاد ہے

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL , Gujranwala

اِک ترے عشق کی ابتدا یاد ہے
اِک ترے ظلم کی انتہا یاد ہے

تری زلف سے چُرا کے خوشبو لائی تھی
ٹکڑائی جو مجھ سے وہ ہوا یاد ہے

جدا ہو کے خود کو بھول گیا میں
فقط تجھکو پانے کی دعا یاد ہے

جس دن کیا دیدار نہال لُٹ گیا
مجھے پہلی و آخری وہ خطا یاد ہے

Rate it:
Views: 541
31 Dec, 2012