اِک لڑکی پگلی سی دنیا داروں کی دنیا میں دِل والوں کی جگہ نہ پا کر دِل کو روگ لگا کر اِس دنیا سے چلی گئی اِک لڑکی پگلی سی