اٹھتی رہتی ہے ایک گرد مجھ میں
Poet: Shahid Hasrat By: Shahid Hasrat, Multan`اٹھتی رہتی ہے ایک گرد مجھ میں 
 کون پھرتا ہے____دربدر مجھ میں 
 
 مجھکو مجھ میں جگہ نہیں ملتی
 وہ موجود__اس قدر ہے مجھ میں
More Love / Romantic Poetry
اٹھتی رہتی ہے ایک گرد مجھ میں 
 کون پھرتا ہے____دربدر مجھ میں 
 
 مجھکو مجھ میں جگہ نہیں ملتی
 وہ موجود__اس قدر ہے مجھ میں