اپنا دل پڑوسن پہ لٹا آئے ہیں اسکےپیار کاسیب کھا آئےہیں یہ ایک دن ضرور پھلےگا جو پیڑاسکےدل میں لگاآئے ہیں اب ہمیں کوئی جدا نہیں کرسکتا پرانی یادوں کو ہم دفناآئے ہیں اسکی تعریف میں اشعارلکھ کر اس کےبل ڈاگ کو جلاآئےہیں