اپنا راستہ بدل کر جانے والے

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

ایک خلش میں اپنا راستہ بدل کر جانے والے
تیری اُلفت میں آج بھی آس لگائے بیٹھے ہیں
 

Rate it:
Views: 129
24 Feb, 2025
More Love / Romantic Poetry