اپنا کوئی گھر نا آنگن ہے یارو
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاپنا کوئی گھر نا آنگن ہے یارو
اب الله ہی ہمارا ضامن ہےیارو
دنیا میں سب خالی ہاتھ آئے ہیں
جاتےہوئےہوتا خالی دامن ہے یارو
ہم کس سےاپنےدکھ سکھ بانٹیں
یہاں کوئی نا اپنا محسن ہے یارو
میرادل اس کا دیوانہ ہو گیا ہے
جو ظالم میراجانی دشمن ہےیارو
کس سے پوچھوں اس کہ گھر کا پتہ
یوں تواس سے ملنا ناممکن ہےیارو
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad