Poet: Naveed Dar Greece By: Naveed Dar Greece, Ali pur chatta
زندگی کے اس طویل سفر میں جسم درد سےنڈھال ہوچکا ہے اور میں خواہشوں کی چادر اوڑھے کسی ان دیکھی منزل کی طرف سفر کیے جا رہا ہوں دل مگر بار بار یہ کہہ رہا ہے کب تک یوں تنہا سفر کرو گے کسی کو اپنے ساتھ لے لو کسی کے ہاتھ میں اپنا ہاتھ دے دو