اپنا ہو کر بھی بیگانہ لگتا ہے مجھے میرا دل دیوانہ لگتا ہے اس دل میں جس کا گھر ہے وہ میرے جینے کابہانہ لگتاہے وہ یہاں سےجانے کا نام نہیں لیتا میرا دل اسےاپنا آشیانہ لگتا ہے اصغرمفلس کہ حصےمیں کیسے آگیا جس دل کا انداز شاہانہ لگتا ہے