نامعلوم ہوتا ہے اپنی آنکھ کا آنسو بھی بے وفا وہ بھی نکلتا ہے تو اور کے لیے جواب : ملک شاد جس نے تیرے لیے گھر چھوڑ دیا اپنا اس آنسو کو بے وفا کہہ کر اچھا نہیں کیا