اپنی آواز تو اس نےسنائی تھی صورت نہ مجھ کو دکھائی تھی میری زندگی کا وہ حسیںدورتھا جب وہ میری زیست میں آئی تھی پیار سے میں اسےزندگی کہتاتھا زندگی کی طرح وہ بھی پرائی تھی ہماری محبت کی انوکھی داستاں ہے اس میں ملن سےپہلے جدائی تھی