اپنی شخصیت کو ایسےپروقارکرتی ہے صبح سویرے اٹھ کر سنگھار کرتی ہے میک اپ میں جب قریب سےگزرتی ہے میرےباغی دل کو بےاختیار کرتی ہے جس دن اس کےحسن کی تعریف کروں اس روز مجھےفون بار بار کرتی ہے