اپنی محبت میرے نام کر دو

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

خوشیوں سےمیرادامن بھردو
اپنی محبت میرے نام کر دو

یہاں میرا کوئی ٹھکانہ نہیں
اپنےدل میں مجھےگھردو

چاندتارے مانگ میں بھردوں
میرا ساتھ اگر زندگی بھر دو

تم کس حال میں ہو دوست
اپنی عافیت کی خبر کر دو
 

Rate it:
Views: 640
26 Nov, 2013