اپنی محبت کا کچھ حق ادا کردو۔۔
Poet: By: Mohammad Nadeem Raza, Faislabadاپنی محبت کا کچھ حق ادا کر دو
ہمارے نام کچھ اپنی وفا کر دو
اگر یہ ممکن نہیں تیرے لئے تو
اپنی یادوں کو مجھ سے جدا کر دو
دو بول محبت کے بول کر
میری محبت کی آسان راھ کر دو
رفتا رفتا جا رھا ہوں موت کی طرف
مجھے بچانے کیلئے زندگی کی دعا کر دو
More Love / Romantic Poetry






