اپنی محبت کو کیا نام دوں

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

اپنی محبت کو کیا نام دوں
اس رشتے کو کیا پہچان دوں

پوچھے ہیں سب مجھ سے بتاء
لوگوں کے سوالوں کا کیا جواب دوں

خاموشی سے کتنا انتظار کرنا ہوگا
کے میں جلدی سے وقت گزار دوں

Rate it:
Views: 570
02 Jun, 2011