اپنی محبت

Poet: Badar Naseer By: Badar Naseer, lalamusa

اپنی محبت سے آشنا کرا کے
میری زندگی کو روگ لگا کے

وہ خود بےٍخبر ہوگئے بدر
مجھے دنیا کا افسانہ بنا کے

Rate it:
Views: 461
29 Nov, 2010