اپنی کوئی خبرتو بھیجو
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیرےقلب و نظر میں تم ہو
میرےبحروبر میں تم ہو
کسی بات کی فکرکیسی
جب ساتھ سفرمیں تم ہو
میرےغم و خوشی میں تم
میرےشام و سحرمیں تم ہو
اپنی کوئی خبر تو بھیجو
آج کل کس نگرمیں تم ہو
More Love / Romantic Poetry






