اپنےساتھ یاد۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamاپنےساتھ یادیں بےشمار لیے پھرتا ہوں
سر پہ ان سب کا بار لیے پھرتا ہوں
عشق کےاسرارورموز عیاں کر بیٹھا
اب راہوں میں صلیب ودارلیےپھرتاہوں
More Love / Romantic Poetry
اپنےساتھ یادیں بےشمار لیے پھرتا ہوں
سر پہ ان سب کا بار لیے پھرتا ہوں
عشق کےاسرارورموز عیاں کر بیٹھا
اب راہوں میں صلیب ودارلیےپھرتاہوں